وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری کرسی کے لیے ماری ماری پھر رہی ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپشن کا پیسہ جلسے میں جھونک کر بھی جعلی راجکماری عوام کو اکٹھا نہیں کر سکی۔
معاون خصوصی نے کہا کہ ڈسکہ جلسے میں خالی کرسیاں جعلی راجکماری کو منہ چڑا رہی ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اہل ڈسکہ نے راج کماری کے جلسے کا بائیکاٹ کر کے سیاسی شعور کا ثبوت دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.