وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی خادم اعلیٰ کی جعلسازیاں قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکیں۔
اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جعلی خادمِ اعلیٰ کے غلام کو جعلی خادم اعلیٰ کی بے حساب کرپشن نظر نہیں آتی۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جعلی خادم اعلیٰ کی جعلسازیاں قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ پورا ٹبر چوری، جعلسازی اور ٹی ٹیز کا ماہر ہے۔
Comments are closed.