جمعہ22؍ربیع الثانی 1444ھ 18؍نومبر 2022ء

جعفر ایکسپریس اتوار سے چلانے کا اعلان

شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 3 ماہ سے تعطل کا شکار جعفر ایکسپریس اتوار سے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہرک کے مقام پر گرنے والے ریلوے پل کی مرمت مکمل نہ کی جاسکی، اب پشاور کیلئے چلائی جانے والی جعفر ایکسپریس کوئٹہ کے بجائے مچ سے چلائی جائے گی۔

لاہور پاکستان ریلوے نے 3 ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے…

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے مسافروں کو بسوں کے ذریعے مچ تک پہنچایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.