بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جشن عید میلادالنبیﷺ برطانیہ بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

نبی کریم حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت برطانیہ بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ 

لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق راچڈیل شہر میں بھی جشن عید میلادالنبیﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

اس سلسلے میں نکالے گئے جلوس کے احتتام پر پاکستان کی سلامتی اور سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.