پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کی چوری ثابت ہوگئی اس کیلئے کون باہر نکلے گا۔
اپنے بیان میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں نکلا تو شرمندگی سے کہہ دیا کہ احتجاج کی کال واپس لے رہا ہوں۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ کل احتجاج ہوا ہی کون سا تھا؟ جسے آپ نے ختم کروانا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.