جاپان کی جانب سے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل غائب ہوگئی۔
جاپانی حکومت نے مائیک پومپیو کو 2019 میں تحفے میں قیمتی شراب کی بوتل دی تھی جس کی قیمت 5 ہزار 800 ڈالر تھی۔
مائیک پومپیو کو دی گئی بوتل غائب ہونے پر محکمہ خارجہ میں تحقیقات جاری ہیں۔
مائیک پومپیو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جاپان سےشراب کی بوتل کا تحفہ وصول نہیں کیا،علم نہیں کیا ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.