بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جاپان کا روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

جاپان کی حکومت نے روسی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 

عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ ماہ ولاڈی واسٹک شہر میں قائم جاپانی قونصل خانے کے قونصل جنرل کو جاسوسی کے الزام میں ملک چھوڑنےکی ہدایت کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.