جاپان میں غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کی وارننگ جاری کردی گئی، کیوشو جزیرے سے 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔
کیوشو جزیرے میں کئی ٹرینیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔
جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں 20 انچ تک بارشوں کا امکان ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ نانمادول کئی دہائیوں کا تباہ کن طوفان ثابت ہوسکتا ہے، سمندری طوفان اتوار کو کیوشو جزیرے سے ٹکرائے گا۔
Comments are closed.