ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کے لیے منعقدہ میٹنگ کے حوالے سے افواہ بے بنیاد ہے۔
لیاقت شاہوانی نے کہا کہ افواہ اور خبر میں فرق ’مصدقہ‘ ہونے کا ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ میٹنگ کب؟ کہاں؟ کس جگہ؟ کس وقت ہوئی؟ اس کی کوئی تصویر؟ یا ویڈیو ہے؟۔
لیاقت شاہوانی نے کہا کہ غیر مصدقہ خبر افواہ کہلاتی ہے، افواہ سے گریز کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.