منگل 21؍شعبان المعظم 1444ھ14؍مارچ 2023ء

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری پیش

توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہو گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔

عمران خان اور فواد چوہدری کےوکیل فیصل چوہدری اور اسد عمر کے وکیل انور منصور بھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.