تمام بینک کل بند رہیں گے Jasarat Last updated جون 30, 2022 3 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک کل یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں/ مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گےاور مالی سال کے اکاﺅنٹس کلوز کریں گے ۔
Comments are closed.