قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیف ایگزیکٹو (وزارت اعلیٰ) کا منصب بہت اہمیت کا حامل منصب ہے۔
صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے خطاب میں ملک سکندر نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے منصب کا تقاضا ہے کہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کرے۔
انہوں نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو کے فرائض میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ عوامی مسائل اور مشکلات کیلئے فرنٹ لائن پر ہو۔
Comments are closed.