سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے تحریک انصاف کے اراکین ڈھول باجے لے کر آگئے۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کے اراکین ڈھول باجے لے کرسندھ اسمبلی آگئے۔
تحریک انصاف کے کچھ اراکین کو ڈھول باجے اور پھولوں کے ہار پہنا کر اسمبلی لایا گیا ہے جس پر سندھ اسمبلی کا گیٹ بند کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.