hookup Birmingham free hookup sites usa mature hookup app hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ تشکیل

پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ بنا دیا۔

سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ دن 1:30 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.