is a dating site right for me average height of a female where to find prostitutes in thailand country boy funny meet single women in south africa dating with female dating site linked to facebook

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کا آخری مرحلہ، قومی پہلوانوں کو رومانیہ کے ویزے جاری

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستان کے 2 پہلوانوں کو رومانیہ کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ 

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ اور زمان انور حصہ لیں گے۔

رومانیہ میں ورلڈ سیریز کا چوتھا اور آخری مرحلہ 25 اور 26 ستمبر کو شیڈول ہے، انعام بٹ اور زمان انور کل صبح رومانیہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ انعام بٹ نے اٹلی اور یونان کے مرحلے میں گولڈ میڈل جیتا تھا، جبکہ ابتدائی تین مرحلوں میں سے ایک میں زمان انور نے برانز میڈل جیتا تھا۔

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے لیے تیاری بھرپور ہے اور مزید ایک گولڈ میڈل ہدف ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم کی توقعات پر پورا اتروں گا، جبکہ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.