پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں لڑکی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد سمدھیانے میں جھگڑا ہوگیا۔
بیوی کے انکار کی وجہ سے ہونے والے جھگڑے میں، مکے، لاتیں اور پتھر چل گئے۔ جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے والوں پر لڑائی جھگڑے کا الزام لگا دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.