farm girl hookup whatsapp groups for hookups hookup lynchburg va galaxy s10 stereo hookup best really free hookup sites gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہت جلد پٹرول 200 اور ڈالر 225 سے اوپر ہوگا، فیصل واڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے پٹرول اور ڈالر کی قیمتیں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔

اپنے بیان میں فیصل واوڈا  نے کہا کہ اب پتا چلا ان کرداروں کو امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بٹھا دیا گیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مزید قرضہ نہیں دے گا ، جب تک ہم پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کرتے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ایک لٹر پٹرول 200 روپے سے زائدہوگا، ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ڈالر 225 روپے سے اوپر ہوگا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ امپورٹڈ نے معاشی تباہی پھیر دی، اس ظلم و بربریت کا قوم کو کون حساب دے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.