بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہاولپور: پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی

بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔

کراچی میں آگ لگنے کے واقعات تواتر کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں، کراچی کے علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔

3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا،کولنگ کا عمل جاری ہے۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین ہٹی کے قریب واقع جھگیوں میں آج صبح آگ لگ گئی، تاہم اس پر اب قابو پا لیا گیا ہے۔

کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں ریگل چوک کے قریب ایک مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔

آئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، کسی حادثے سے بچنے کے لیے قومی شاہراہ کا خانقاہ شریف بائی پاس سیکشن بند کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.