صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں خاتون کی جانب سے لگائے گئے دو افراد پر اجتماعی زیادتی کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
بہاولپور کے تھانہ سٹی میں خاتون کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کی گئی، ایف آئی آر میں خاتون نے دو افراد پر اجتماعی زیادتی کا الزام لگایا ہے ۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان تا حال فرار ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.