بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت سے میری اجیت دوول سے خفیہ ملاقات کی خبر آئی، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت سے ایک غلط خبر آئی کہ ان کی اجیت دوول سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اگر ملاقات کرنی ہوگی تو یہ ریاست کا کام ہے، کیوں نہیں ہوگا۔

معید یوسف نے یہ بھی کہا کہ کوئی ملاقات ہوتی تو بتادیا جاتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.