ہفتہ 28؍جمادی الثانی 1444ھ21؍جنوری 2023ء

بھارت سے آنے والا نایاب ہرن بنیال جنگل میں آزاد کر دیا گیا

بھارت سے آنے والا نایاب ہرن بنیال جنگل میں آزاد کر دیا گیا، محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کو ضیا روڈ پر شہریوں نے پکڑ لیا تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ شہریوں سے ہرن لے کر عدالت میں پیش کیا گیا۔

اسپیشل مجسٹریٹ کے حکم پر ہرن کو بنیال جنگل میں آزاد کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.