جمعہ 2؍رمضان المبارک 1444ھ24؍مارچ 2023ء

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر کیا پیغام جاری کیا؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا کہ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہمارے معاشرے میں مزید اتحاد اور ہم آہنگی لائے۔

بھارتی وزیراعظم نے اپنے پیغام میں اس ماہ میں غریبوں کی مدد کا بھی ذکر کیا۔

واضح رہے کہ بھارت میں آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.