ہفتہ25؍ربیع الاول 1444ھ22؍اکتوبر 2022ء

بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔ 

نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 4  فوجیوں کی لاشیں مل گئیں، جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.