بھارتی ریاست گجرات کے ایک ہوٹل میں اچانک شیر گھس آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔
بھارتی ریاست گجرات کے ایک ہوٹل میں رات کے وقت شیر کے داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ، ویڈیو دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔
ویڈیو میں شیر کو پارکنگ میں مٹر گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ شیر پارکنگ ایریا سے گزرتا ہوا سیکورٹی پوسٹ سے باہر نکل گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.