برطانوی بچے کی ایک گھنٹے کی تفریح والد کو خاصی مہنگی پڑگئی۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق موبائل گیم کھیلنے کے دوران آن لائن خریداری پر7 سال کے بچے نے پونے 3 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کردیے۔
بل کی ادائیگی کےلیے والد ڈاکٹر محمد مرتضیٰ کو اپنی گاڑی فروخت کرنا پڑگئی۔
برطانوی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے نے ایک گھنٹے فری گیم کھیلا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.