برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آج ملک میں عائد لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی سے متعلق اعلان کرینگے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن چار مرحلوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرسکتے ہیں، پہلے مرحلے میں 8مارچ سے اسکولوں کے کھولنے اور 6 افراد پر مشتمل آؤٹ ڈور پارٹی کی اجازت دے سکتے ہیں۔
ٹینس اور باسکٹ بال جیسے اسپورٹس پر سے 29 مارچ سے پابندی ہٹائی جاسکتی ہے، اپریل میں دوسرے مرحلے کے دوران غیر ضروری اشیاء کی دکانیں کھولی جاسکتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.