بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے حریف بیٹرز کو قابو کرنے کے لیے اسپنر شاداب خان نے نئی ٹرکس تیار کرلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے ٹریننگ میں کچھ نئی ٹرکس بنائی ہیں اور ان پر پریکٹس کر رہا ہوں۔
جادوگر اسپنر کا کہنا تھا کہ امید ہے ان ٹرکس کو میچ میں بھی استعمال کر پاؤں گا۔
اپنی فٹنس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ خود کو مکمل فٹ محسوس کررہا ہوں۔
Comments are closed.