خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں 4 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
پولیس نے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچے کا ماموں ہے، جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
پولیس کے مطابق بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.