بلوچستان حکومت نے صوبے میں تجارتی مراکز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے پہلے تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔
صوبہ خیبر پختونخوا کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
علاوہ ازیں بلوچستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیشِ نظر تمام اسکولز بند کردیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث بلوچستان میں تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔
Comments are closed.