
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آٹھ روز کے نجی دورے پر کل امریکا روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو امریکا میں قیام کے دوران 2 کانفرنسوں میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلاول بھٹو دورہ امریکا کے بعد دوبارہ آزاد کشمیرمیں الیکشن مہم شروع کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.