پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردرای نے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی سے اسفندیار ولی خان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔
بلاول بھٹو اور ایمل ولی کے درمیان سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.