شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا دوبارہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا۔
دمشق سے صدارتی محل کے مطابق صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔
صدارتی محل کا مزید کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد اور انکی اہلیہ کا 9 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.