وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چنیوٹ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
عثمان بزدار نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کی اور حکم جاری کیا کہ واقعے میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزم کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ غمزدہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.