بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برفانی چیتے کی پہاڑی بکری کے شکار کی ویڈیو جاری

برفانی چیتے کی ہمالیائی پہاڑی بکری کو شکار کرنے کی غیر معمولی ویڈیو ڈبلیو ڈبلیو ایف نےجاری کردی۔

 خنجراب نیشنل پارک میں ہمالیائی آئبیکس کا برفانی چیتے نے شکار کیا۔

بکری کے شکار کی ویڈیو وائلڈ لائف فوٹوگرافر محمد اسامہ نے ریکارڈ کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.