office hookup hookup hotshot mature california hookup bar asian girls gay hookup apps nz hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 45 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیس بڑھنے لگے ہیں۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں 49156 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ادھر برطانوی وزیراعظم ہاؤس، ڈاؤئنگ اسٹریٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موسم سرما چیلنجنگ ہوگا، تاہم پابندیاں دوبارہ لگانے کا منصوبہ زیر غور نہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ویکسین سے ملنے والے تحفظ کے سبب اسپتال داخلوں اور اموات میں کمی آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.