برطانیہ ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے اور اسکاٹ لینڈ کے علاقے بریمر میں گزشتہ شب درجہ حرارت منفی 22.9 ریکارڈ کیا گیا۔
لندن سے محکمہ موسمیات کے مطابق 1995 کے بعد گزشتہ شب سرد ترین تھی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں کیلئے ’اسنو اینڈ آئس‘ سے متعلق یلو وارننگ جاری کردی۔
لندن میں دو دن قبل گرنے والی برف شدید سرد موسم کے سبب ابھی تک موجود ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.