برازیل کے سابق صدر پر سعودی تحفہ ڈکلیئر کیے بغیر ملک میں لانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
تاہم اس حوالے سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔
برازیل کے سابق صدر پر بغیر ڈکلیریشن کے 30 لاکھ ڈالر کی جیولری ملک مں لانے کی کوشش کا الزام ہے۔
برازیلین میڈیا کے مطابق سابق صدر بولسونارو کو زیورات سعودی حکومت نے ان کے دور صدارت میں تحفے میں دیے تھے۔
ساؤپولو شہر کے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق زیورات 2021 میں بولسونارو کے وزیر توانائی کے سفری سامان سے ملے تھے۔
Comments are closed.