لیاری عوامی محاذ کے صدر عیسیٰ بلوچ اور جنرل سیکرٹری عبدالخالق زدران نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لیاری میں بدامنی کے دوران گھر چھوڑ کر جانے والوں کو واپسی پر کےالیکٹرک کی جانب سے لاکھوں روپے کے بل بھیجے جارہے ہیں اور بل ادا نہ کرنے پر پی ایم ٹیز سے بجلی منقطع کی جارہی ہے۔
لیاری عوامی محاذ کے صدر عیسیٰ بلوچ اور جنرل سیکرٹری عبدالخالق زدران نے مشترکہ بیان میں بجلی کی بحالی اور بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا۔
دونوں عہدیداروں نے کےالیکٹرک کے خلاف مظاہرے میں شرکت اور آواز بلند کرنے پر لیاری کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Comments are closed.