جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

بجلی مہنگی کرنے کا معاملہ، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا کا فیصلہ محفوظ

نیشل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.