مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے باعث ایک اور کشمیر نوجوان شہید ہو گیا۔
کمشیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔
کے ایم ایس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.