hookup Telford Pennsylvania free amarillo hookups 17 year old hookup hookup Suplee PA hookup Hawleyville coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بارش میں گھوڑے پر کھانا ڈیلیور ہونے کی ویڈیو وائرل

پڑوسی ملک بھارت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، ایسے میں ایک ڈیلیوری بوائے نے گھوڑے پر کھانا ڈیلیور کرنا شروع کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ممبئی کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے دوران مصروف سڑک پر ایک شخص گھوڑے پر سوار ہو کر کھانا ڈیلیور کرنے جا رہا ہے۔

ڈیلیوری بوائے کو گھوڑے پر سوار دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے، ایک گھوڑا ایک ہوشیار متبادل لگتا ہے۔

صرف 6 سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو کو یوٹیوب پر اب تک 31 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.