بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف

’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔

روس کی واحد خلا باز سے متاثر دنیا کی مقبول ترین ’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔

نئی باربی ڈول متعارف کرانے کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی سائنس ،ٹیکنالوجی ،انجیئرنگ اور تحقیق کے شعبوں میں حوصلہ افزائی کرنا ہے.

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.