بابوسر ٹاپ اور نانگا پربت سیمت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
پولیس کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو زیرو پوائنٹ کے مقام پر روکا جا رہا ہے۔
پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موسم صاف ہونے کے بعد ٹریفک کھول دیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.