hookup bbw com hookup by tinder american hookup lisa wade pdf hookup Mansfield Center hookup Illinois hookup Cresskill New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم کی ٹریننگ روٹین سامنے آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے ایک روز قبل پی سی بی نے کپتان بابر اعظم کی ٹریننگ روٹین شائقینِ کرکٹ کے ساتھ شیئر کی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں بابر اعظم اپنی پریکٹس روٹین کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ  وہ جب بھی ہوٹل سے نکل کر آتے ہیں تو گول سیٹ کر کے آتے ہیں کہ کس طرح کی ٹریننگ کرنی ہے۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلوں میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو اپنا افتتاحی میچ جیتنا ضروری ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ میں ٹریننگ کا رات کو پلان کرتا ہوں اور ٹریننگ میں کوشش ہوتی ہے جو کمزوریاں ہیں ان پر کام کیا جائے، کوشش ہوتی ہے کہ جو میرا مضبوط ایریا ہے اس پر مزید کام کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پریکٹس میں سو فیصد پرفارمنس دینے کی کوشش ہوتی ہے، پریکٹس میں سو فیصد ہو گا تومیچ میں بھی ایسا ہی ہو گا، مائنڈ سیٹ ہر میچ سے پہلے مثبت ہوتا ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔

قومی کپتان نے کہا کہ ورلڈ کپ ایسا ایونٹ ہوتا ہے جس میں سب ٹیمیں تیار ہو کر آتی ہیں، ہم بھی ورلڈ کپ میں مکمل تیار ہو کر جا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.