قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماہِ صیام میں مدینہ منورہ چلے گئے۔
بابر اعظم کے ہمراہ معروف یوٹیوبر نادر علی، فخر زمان بھی موجود تھے۔
مدینہ منورہ سے تصویر جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے شعر میں حضور ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
فخر زمان نے اپنی پوسٹ میں ’پھر کرم ہوگیا میں مدینے چلا‘ لکھا۔
دوسری جانب یوٹیوبر نادر علی نے بھی قومی کرکٹرز کے ہمراہ مسجدِ نبوی کے پُرنور نظاروں سے لطف اندوز ہوتے تصاویر جاری کیں۔
تصاویر یہاں دیکھیں:
بشکریہ جنگ
Comments are closed.