عوامی نیشنل پارٹی نے اسد خان اچکزئی کے اغواء اور لاش ملنے تک کے واقعات کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔
میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سانحے میں ملوث تمام کرداروں اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کی جائے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
قبل ازیں اے این پی رہنما ایمل ولی خان نے اسد خان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.