پنجاب حکومت کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کرانے کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے موقف دے دیا۔
صوبائی الیکشن حکام کے مطابق ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا ہے۔
الیکشن کمیشن حکام کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق 3 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔
حکام کے مطابق کمیٹیوں کی رپورٹ مرتب کرنے لیے ٹائم فریم بھی مقرر کردیا ہے، جن کی سفارشات کی روشنی میں کمیشن حکومت کو آگاہ کرے گا۔
Comments are closed.