وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک جماعت نےکنپٹی پر بندوق رکھ کے کہا فرانس کے سفیر کو واپس بھیجو۔
ملتان میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ٹی ایل پی کا طریقہ ہے اسلام آباد پر ہلاّ بولو، مظاہرے اور توڑ پھوڑ کرو۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مغرب میں گستاخی اس طریقے سے ختم نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کے ساتھ جدوجہد کا ہمارا طریقہ کامیاب ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.