ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھی گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے اضافے کے بعد ملک ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 91 ہزار 476 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 24 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 736 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.