جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 129 روپے بڑھ کر 95 ہزار 336 روپے ہے۔

صدر ایف پی سی سی آئی نے کہاکہ سعودی عر ب پاکستان کا اہم تجا رتی پارٹنر ہے لیکن دونو ں ممالک کے درمیان کو ئی بھی تجارتی معاہدہ نہیں ہے آجکل تجارت میں اضافہ ایم ایف این ( MFN ) ٹیرف کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 823 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.